Saturday, 27 April 2024, 10:54:42 am
مریم نواز نے پام سنڈے کے تہوار پر مسیحی برادری کو مبارکباد دی
March 24, 2024

فائل فوٹو

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملک اور دنیا بھر میں مسیحی برادری کو ان کے پام سنڈے کے تہوار پر مبارکباد دی ہے۔

ایک پیغام میں انہوں نے مسیحی بھائیوں اور بہنوں کی خوشیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.