Saturday, 27 April 2024, 10:57:16 am
وفاقی وزیرخوراک کی زرعی انقلاب کیلئے گلگت بلتستان کو تعاون کی یقین دہانی
January 24, 2024

تحفظ خوراک اور تحقیق کے نگران وزیر ڈ اکٹر کوثر عبداللہ ملک نے زرعی انقلاب کے لئے گلگت بلتستان کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

انہوں نے بدھ کے روز گلگت بلتستان کے وزیر اعلی گلبر خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں زرعی اجناس اور خشک میوہ جات کے لئے منفرد صلاحیت موجود ہے۔

نگران وزیر نے کہا کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کو گندم فراہم کررہی ہے جو آئندہ سال بھی فراہم کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.