Saturday, 27 April 2024, 04:40:28 am
پنجاب اسمبلی کامقبوضہ کشمیرکی ابترصورتحال پر گہری تشویش کااظہار
January 24, 2020

محکمہ سکول ایجوکیشن کے پارلیمانی سیکرٹری ساجد بھٹی نے کہاہے کہ معیاری تعلیم حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

 پنجاب اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت جنوبی پنجاب کے گیارہ اضلاع کے 10 ہزار 8 سو61 سکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے پر کام کررہی ہے۔

 ایوان میں مسئلہ کشمیر پر بھی بحث کی گئی اوروہاں ابتر صورتحال پر گہری تشویش ظاہر کی گئی۔

بعد میں ایوان کااجلاس پیر کی سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کردیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.