Thursday, 09 May 2024, 02:08:21 am
صوبہ پنجاب میں ڈینگی کے خاتمے کیلئے بچاؤ کی سرگرمیاں تیز کر دی گئیں
October 23, 2021

صوبہ پنجاب میں ڈینگی لاروا کے خاتمے اور اس کی افزائش کو روکنے کیلئے ڈینگی سے بچائو کی سرگرمیاں تیز کردی گئی ہیں۔

ایک بیان میں پنجاب کے سیکرٹری صحت عمران سکندر بلوچ نے کہا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صوبے بھر سے ڈینگی کے 546 مریض سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سال اب تک پنجاب میں ڈینگی کے نو ہزار چار سو 91 مصدقہ مریض سامنے آچکے ہیں۔ عمران سکندر بلوچ نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ ڈینگی سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.