Sunday, 19 May 2024, 03:18:20 am
لاہورمیں الیکٹرک بسیں جلد متعارف کرائی جائیں گی، مریم نواز
May 05, 2024

فائل فوٹو

پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہاہے کہ لاہورمیں الیکٹرک بسیں جلد متعارف کرائی جائیں گی۔

انہوں نے یہ بات آج لاہور میں شاہدرہ میٹرو بس اسٹیشن کی تشکیل نو کے منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے شاہدرہ میٹرو بس سٹیشن پر دستیاب سہولتوں کا جائزہ لیا اور تعمیراتی کام کے معیار کو سراہا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.