Thursday, 09 May 2024, 02:39:54 am
بابو سر بس حادثے میں جاں بحق افرادکی نماز جنازہ گلگت میں ادا
September 23, 2019

بابو سر بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نماز جنازہ آج صبح گلگت میں ادا کی گئی۔

فورس کمان ناردرن ایریاز کے کمانڈر میجر جنرل احسان محمود خان، چیف سیکرٹری محمدخرم آغا اور دوسرے فوجی اور سول حکام نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

 فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوفوجی جوانوں کی میتیں سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے اسلام آباد روانہ کی گئی ہیں جبکہ سولہ  شہریوں کی میتیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے سکردو بھیج دی گئیں۔

(این این آر /نصیرقریشی) 

Error
Whoops, looks like something went wrong.