Friday, 26 April 2024, 02:01:06 pm
خیبرپختونخوااسمبلی کااجلاس منگل کوپشاور میں طلب
August 23, 2019

خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس منگل کو سہ پہر تین بجے پشاور میں طلب کیا ہے۔

 یہ اجلاس  اپوزیشن کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.