Friday, 26 April 2024, 06:40:12 am
خیبرپختونخوا کی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 12 ارب روپے سے زائدمالیت کے منصوبوں کی منظوری
May 23, 2019

File Photo

خیبرپختونخوا کی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے پشاورمیں اپنے اجلاس میں بارہ ارب روپے سے زائدمالیت کے انتیس منصوبوں کی منظوری دی ہے۔

یہ منصوبے صحت، مواصلات،مقامی حکومت، جنگلات،پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، ڈیموں ، بہبودآبادی اورریسکیوکے شعبوں سے متعلق ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.