Wednesday, 23 April 2025, 06:40:33 pm
 
کتاب اور کاپی رائٹ کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
April 23, 2025

کتاب اور کاپی رائٹ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

دن کا مقصد کتابوں کی طاقت کو نسلوں اور ثقافتوں کے درمیان ایک پل کے طور پرفروغ دیناہے۔ادھر آج انگریزی زبان کا عالمی دن بھی منایا جا رہا ہے۔یہ دن ہر سال 23اپریل کو انگریزی ڈرامہ نگار، شاعر اور اداکار ولیم شیکسپیئر کے یوم پیدائش اور وفات اوردنیا میں انگریزی زبان کی اہمیت کے طورپر منایا جاتا ہے۔