Wednesday, 08 May 2024, 04:59:53 pm
نائیجیریا:پولیس اہلکارنے بچوں کے گروپ پر کارچڑھادی،10افرادہلاک
April 23, 2019

 

نائیجیریاکے علاقے Gombe میں ایک پولیس اہلکارنے بچوں کے ایک گروپ پراپنی کارچڑھادی جس سے دس افرادہلاک اورتیس سے زائدزخمی ہوگئے۔پولیس اہلکارنے ناراض ہجوم کے سامنے خودکوہلاک کردیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.