Saturday, 27 April 2024, 03:37:08 am
خیبراورمہمندایجنسیوں میں انسداد پولیومہم آج شروع ہورہی
April 23, 2018

خیبراورمہمندایجنسیوں اورایف آر پشاور میں انسداد پولیومہم پیر کے روز شروع ہورہی ہے جو ایک ہفتہ جاری رہے گی۔

فاٹا کے ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کے مطابق مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے ایک لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کی ویکسین پلائی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.