Sunday, 28 April 2024, 06:19:39 pm
وزیرخزانہ کا مختلف شعبوں میں اقتصادی پالیسیوں کے نفاذ کے حکومتی عزم کا اعادہ
March 23, 2024

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مختلف شعبوں میں دانشمندانہ اقتصادی پالیسیوں اور ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے نفاذ کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا۔

و ہ اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر Jane Marriott سے گفتگو کررہے تھے۔وزیر خزانہ نے ہائی کمشنر کو قلیل مدتی قرض پروگرام کے تحت آئی ایم ایف کے دوسرے جائزے کی کامیاب تکمیل سے آگاہ کیا۔برطانوی ہائی کمشنر نے پاکستان کی اقتصادی اصلاحات کے عزم کو سراہتے ہوئے پاکستان کے معاشی اہداف کے حصول کے لئے برطانیہ کی طرف سے مسلسل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.