Thursday, 25 February 2021, 12:58:27 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبےمیں امن وامان برقراررکھنے کیلئےتمام ضروری اقدامات کی ہدایت
January 23, 2021

پنجاب کے وزیرا علی سردار عثمان بزدار نے صوبے میں امن وامان برقراررکھنے کیلئے تمام ضروری اقدامات کی ہدایت کی ہے ۔

صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت سے باتیں کرتے ہوئے جنہوں نے آج لاہور میں ان سے ملاقات کی وزیراعلی نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان قوم کی امیدہے اور ان کی ولولہ انگیز قیادت میں ملک درست سمت میں گامزن رہے گا۔
اس موقع پر صوبائی وزیر نے وزیراعلی کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.