Friday, 26 April 2024, 06:05:34 am
وفاقی حکومت خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں معیاری تعلیم کے فروغ پر تقریبا چار ارب روپے خرچ کررہی ہے
September 22, 2018

File Photo

وفاقی حکومت خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں معیاری تعلیم کے فروغ پر تقریبا چار ارب روپے خرچ کررہی ہے ۔نظامت تعلیم قبائلی اضلاع کے ترجمان کے مطابق 59میں سے 35 منصوبے مکمل کرلئے گئے ہیں جبکہ100 پرائمری مڈل اور ہائی سکولوں کو بہتر بنانے کا عمل جاری ہے ۔اسی طرح سکولوں میں پینے کے صاف پانی، فرنیچر، حفاظتی دیواروں کی تعمیر اور کھیل کے میدانوں کے قیام سمیت بنیادی سہولتوں کی فراہمی پر بھی کام جاری ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.