Friday, 26 April 2024, 08:26:15 am
وزیراعلیٰ پنجاب کاعیدالفطرکےموقع پر ایک ہزارقیدیوں کیلئےخصوصی معافی کا اعلان
May 22, 2020

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارنے عیدالفطر کے موقع پر تقریباً ایک ہزار قیدیوں کیلئے خصوصی معافی کا اعلان کیا ہے۔ریاست مخالف اور دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر معافی کا اطلاق نہیں ہو گا جبکہ ایسے تمام قیدیوں کو جن کی سزا چھ ماہ سے کم ہے۔ معافی دی جائے گی۔ایسی خواتین قیدی جو اپنی سزا کا 75 فیصد حصہ کاٹ چکی ہیں،انہیں معافی دی جائے گی جبکہ ایک سال یا اس سے کم سزا یافتہ زیرحراست بچے اور خواتین پر بھی معافی کا اطلاق ہو گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.