Friday, 26 April 2024, 10:02:30 am
خیبر ایجنسی:دومسافر کوچوں میں تصادم کے نتیجے میں 25 افراد زخمی
February 22, 2018

خیبر ایجنسی کے علاقے جمرود میں آج دو مسافر کوچوں میں تصادم کے نتیجے میں پچیس افراد زخمی ہوگئے۔

 زخمیوں کو سول ہسپتال جمرود منتقل کر دیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.