Saturday, 27 April 2024, 02:04:37 am
وزیراعلیٰ صحت کارڈزپروگرام کودوسرے اضلاع تک توسیع دی جائےگی:حفیظ الرحمٰن
November 21, 2018

 گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمنٰ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ صحت کارڈز پروگرام کو دوسرے اضلاع تک توسیع دی جائے گی تاکہ علاقے کے غریب لوگوں کو علاج معالجے کی مفت سہولت فراہم کی جاسکے۔

 گلگت میں ایک بریفنگ کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلگت میں اب تک پانچ ہزار پانچ سو صحت کارڈز اور بلتستان میں پندرہ ہزار جبکہ دیامر میں 17 ہزار صحت کارڈز تقسیم کئے جاچکے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.