Saturday, 27 April 2024, 07:27:08 am
وزیراعظم کے ویژن کے مطابق پنجاب نئے پاکستان کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرے گا،بزدار
October 21, 2018

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدارنے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق نئے پاکستان کی تعمیر میں پنجاب اہم کردار ادا کر یگا۔

انہوں نے اتوار کے روز لاہور میں ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صحت، تعلیم، سیاحت اوردیگر شعبوں میں اصلاحات کی جارہی ہیں جن کا مقصد حقیقی معنوں میں تبدیلی لانا ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت زندگی کے تمام شعبوں میں قانون کی بالادستی اور شفافیت کیلئے اپنا مشن جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.