Saturday, 27 April 2024, 02:11:47 am
گلگت بلتستان کی محکمہ جاتی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کی 21ترقیاتی سکیموں کی منظوری
October 21, 2018

File Photo 

گلگت بلتستان کی محکمہ جاتی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے 21ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی ہے جن پر 2 ارب 67 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔

 یہ منظوری گلگت میں ورکنگ پارٹی کے تیسرے اجلاس میں دی گئی ، چیف سیکرٹری بابر حیات نے اجلاس کی صدارت کی۔

 زیادہ تر منصوبے مختلف علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر سے متعلق ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.