Friday, 26 April 2024, 02:41:36 pm
بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارے ملک کا فخر اور اثاثہ ہیں:گورنرپنجاب
August 21, 2019

پنجاب کے گورنر چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارے ملک کا فخر اور اثاثہ ہیں۔

 انہوں نے یہ بات آج لاہور میں پاکستانی نژاد برطانوی پولیس افسروں کےایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

 انہوں نے کہا کہ پروگرام کے تحت پاکستانی نژاد برطانوی پولیس افسر صوبائی پولیس کو تحقیقات کے سائنسی طریقہ کار کے بارے میں تربیت دیں گے۔

گورنر نے کہا کہ حکومت تھانوں میں اصلاحات متعارف کرانے کےلئے تھانہ کلچر میں تبدیلیاں لارہی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.