Tuesday, 19 March 2024, 11:50:06 am
کرک اور بنوں میں تلاشی کی کارروائیاں ،10 مشتبہ افراد گرفتار
June 21, 2019

کرک اور بنوں کے مختلف علاقوں میں آج تلاشی کی کارروائیوں کے دوران دس مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ان کے قبضے سے ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.