Saturday, 27 April 2024, 10:12:17 am
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوانےسوات موٹروے کےکرنل شیرخان انٹرچینج کاافتتاح کردیا
May 21, 2018

وزیراعلیخیبرپختونخوا پرویز خٹک نے آج سوات موٹر وے  اکیاون کلو میٹر طویل سیکشن کا افتتاح کیا ۔

صوابی میں کرنل شیر خان انٹر چینج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویزخٹک نے کہاکہ اس منصوبے سے مالاکنڈ ڈویژن میں ترقی و خوشحالی میں مکمل ہوگا۔

 وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پشاور میں ریپڈ بس ٹرانزٹ منصوبہ جلد مکمل کیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.