Friday, 26 April 2024, 10:35:18 pm
حکومت نےپاکستان کی ترقی اورخوشحالی کےسفرکوجاری رکھنےکاعزم کررکھاہے:شہبازشریف
April 21, 2018

پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے سفر کو جاری رکھنے کا عزم کر رکھا ہے۔انہوں نے یہ بات امریکہ میں مقیم پاکستانی تاجر محمد راغب حسین سے آج لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محمد راغب حسین نے کہا کہ پنجاب کی حکومت نے صوبے کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لئے غیر معمولی اقدامات کیے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.