Saturday, 27 April 2024, 06:04:25 pm
پنجگور،سکیورٹی فورسز کی کارروائی،ایک دہشت گرد ہلاک،2زخمی
March 21, 2024

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ایک کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد چاکر لیاقت ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کارروائی کے دوران فوجی اہلکاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پرموثرکارروائی کرتے ہوئے انھیں ہلاک کردیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.