Saturday, 11 May 2024, 07:41:46 am
کابل خودکش حملے میں29افراد ہلاک
March 21, 2018

آج افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک خودکش حملے میں 29 افراد ہلاک اور اٹھارہ زخمی ہوگئے ۔

وزارت داخلہ کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے دارالحکومت میں کرد سخی کے مزار پر خود کو دھماکے سے اس وقت اڑا دیا جب لوگ فارس کے نئے سال کے آغاز کے موقع پر عید نوروز منارہے تھے۔

داعش نے خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.