Saturday, 27 April 2024, 06:33:40 am
خطے کےمستحق اورپسماندہ طلبہ کوسہولتیں فراہم کرنےکیلئےبہبود فنڈ قائم کیاگیا ہے:حفیظ الرحمن
February 21, 2019

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ خطے کے مستحق اور پسماندہ طلبہ کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے ایک بہبود فنڈ قائم کیاگیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیر تعلیم محمد ابراہیم ثنائی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں طلبہ کو پہلی جماعت سے میٹرک تک نصابی کتب مفت فراہم کی جارہی ہیں۔

 

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.