Saturday, 27 April 2024, 09:47:13 am
خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث حادثات میں8 افراد جاں بحق
February 21, 2019

خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث ہونیوالے حادثات میںگیارہ افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے ہیں۔ ضلع دیر بالا کے علاقے کارودارا میں شدید بارش کے باعث ایک گھر کی چھت منہدم ہوگئی جس سے تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔تیراہ کے علاقے میںایک چوکی کی چھت گرنے سے ایف سی کے دواہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے جبکہ ایک شخص طور خم میں جاں بحق ہوگیا۔ ضلع نوشہرہ کے علاقے نظام پور میں دوافراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیلBarang میں ایک گھر منہدم ہونے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.