Thursday, 09 May 2024, 04:51:50 am
پی ڈی ڈبلیوپی کی پنجاب میں مختلف شعبوں کی 4ترقیاتی سکیموں کی منظوری
February 21, 2018

پنجاب کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے مختلف شعبوں کی چار ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی ہے جن پر لاگت کا تخمینہ ایک ارب بیس کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔

 ان منصوبوں کی منظوری لاہور میں رواں مالی سال کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے 52 ویں اجلاس میں دی گئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.