Saturday, 27 April 2024, 04:09:02 am
شہرام تراکئی کی عوام سےپشاورکوصاف اورسرسبزشہربنانےکےلئےحکومت سے تعاون کی اپیل
August 20, 2019

خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات شہرام خان تراکئی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ پشاور کو صاف اور سرسبز شہر بنانے کےلئے حکومت سے تعاون کریں۔

 آج تیسرے پہرپشاور میں صاف اور سرسبز پاکستان مہم کے تحت پودا لگانے کے موقع پر انہوں نے عوام کو شہر میں کوڑے کرکٹ کے لئے کوڑے دان استعمال کرنے کی ہدایت کی۔

 صوبائی وزیر نے کہا کہ عوامی مقامات پر کوڑا پھینکنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

این این آر /نصیرقریشی

Error
Whoops, looks like something went wrong.