Friday, 26 April 2024, 07:56:11 am
تھامس ڈریوکا قبائلی اضلاع کے عوام کیلئے نیک خواہشات کااظہار
July 20, 2019

پاکستان میں برطانیہ کے سفیر تھامس ڈریو نے قبائلی اضلاع کے عوام کیلئے اپنی نیک خواہشات کااظہارکیا ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ قبائلی عوام کیلئے یہ ایک تاریخی موقع ہے کیونکہ وہ پہلی بار اپنے نمائندے منتخب کررہے ہیں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.