Wednesday, 08 May 2024, 10:03:51 pm
وزیراعظم سرکاری دورے پر واشنگٹن روانہ،امریکی قیادت کیساتھ دوطرفہ اورعلاقائی امور پر بات چیت کریں گے
July 21, 2019

وزیراعظم عمران خان صدرڈونلڈٹرمپ کی دعوت پرامریکہ کے تین روزہ سرکاری دورے پر واشنگٹن روانہ ہوگئے ہیں۔مشیرتجارت عبدالرزاق دائود، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے امور کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری اوربری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاویدباجوہ وزیراعظم کے ہمراہ ہیں جبکہ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی پہلے ہی واشنگٹن میں ہیں۔وزیراعظم کاعہدہ سنبھالنے کے بعدیہ امریکہ کاپہلادورہ ہے۔

قطر ائیرویز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اکبرالباقر نے آج (ہفتہ) صبح واشنگٹن جاتے ہوئے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.