Wednesday, 08 May 2024, 04:38:45 pm
مغربی ایشیا بیس بال چمپئن شپ فائنل:آج پاکستان کا مقابلہ دفاعی چمپئن سری لنکا سے ہوگا
July 20, 2019

File Photo

کولمبو میں جاری چودھویں مغربی ایشیا بیس بال چمپئن شپ کے فائنل میں آج (ہفتہ) پاکستان کا مقابلہ دفاعی چمپئن سری لنکا سے ہوگا۔

پاکستان سیمی فائنل میں اپنے روایتی حریف بھارت کو دوکے مقابلے میں گیاہ رن سے ہراکرچمپئن شپ کے فائنل میں پہنچاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.