Sunday, 21 June 2026, 01:40:44 am
 
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار علاقائی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ پہنچ گئے
June 20, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل ہونے والے علاقائی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔

ان کا استقبال پالیسی منصوبہ بندی، تحقیق، کرائسز مینجمنٹ اینڈ اسسمنٹ کی نائب وزیر خارجہ نازیہ النگری اور مصر میں پاکستان کے سفیر عامر شوکت نے کیا۔

اس موقع پر اسحاق ڈار اپنے ہم منصبوں سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔