Saturday, 27 April 2024, 03:59:16 am
ملتان الیکٹرک پاور کمپنی نے پاور فیڈرز اور لائنز کی بندش کے مسئلے پر قابو پالیا
May 20, 2018

ملتان الیکٹرک پاور کمپنی نے پاور فیڈرز اور لائنز کی بندش کے مسئلے پر مکمل طور پر قابو پالیا ہے۔

 کمپنی کے ترجمان نے ریڈیو پاکستان کے ملتان کے نمائندے کو بتایا کہ افطار اور سحری کے اوقات میں جنوبی پنجاب کے تیرہ اضلاع کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جارہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.