Saturday, 27 April 2024, 05:52:13 pm
عالمی کپ فٹ بال کوالیفائر،پاکستان ،اردن مد مقابل
March 20, 2024

دوہزار چھبیس کے عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کوالیفائر کے دوسرے مرحلے میں کل جناح سپورٹس گراؤنڈ اسلام آباد میں پاکستان کا مقابلہ اردن سے ہوگا۔

اردن کی ٹیم مسقط سے اسلام آباد پہنچ گئی ہے جس کا ہوائی اڈے پر ان کے ملک کے نمائندے نے استقبال کیا۔اردن کی ٹیم کو ہوائی اڈے سے سخت سکیورٹی کے حصار میں ہوٹل تک پہنچایا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.