Monday, 06 May 2024, 02:24:12 pm
ویسٹ انڈیز ویمنز نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست دے دی
April 24, 2024

کراچی میں تیسرے اورآخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم نے پاکستان کی خواتین ٹیم کو اٹھاسی رنز سے ہراکرسیریزتین۔صفر سے جیت لی۔

دوسواناسی رنز کے ہدف کاتعاقب کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم ایک سونوے رنزبناسکی۔

ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوزکومیچ اورسیریزکی بہترین کھلاڑی قراردیاگیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.