پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کاچوتھاٹی ٹونٹی میچ کل لاہورمیں کھیلاجائے گا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان سیریزایک۔ایک سے برابرہے۔