Friday, 26 April 2024, 06:12:44 am
پاکستان میں پی ایس ایل کا انعقاد عالمی سطح پر ملک کے مثبت تشخص کا عکاس ہے،شہبازشریف
March 20, 2018

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں پاکستان سپر لیگ میچوں کے انعقاد سے عالمی سطح پر پاکستان کے مثبت تشخص کی عکاسی ہوتی ہے۔

 ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پی ایس ایل تھری میچز کا انعقاد ملک میں کھیلوں کے شعبے میں تازہ ہوا کا جھونکا ہے۔

 وزیر اعلیٰ نے پاکستان سپر لیگ ٹیموں کی لاہور آمد کا بھی خیر مقدم کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.