Friday, 26 April 2024, 11:22:38 pm
وزیراعلیٰ بلوچستان نےڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کی بلا جواز تنقید مستردکردی
October 19, 2020

بلوچستان کےوزیراعلیٰ جام کمال خان نے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک  بلوچ کی بلا جواز تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے دور میں صوبے کی ترقی کےلئے کچھ نہیں کیا۔

 انہوں نے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا کہ کراچی میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے جلسے کے دوران ڈاکٹر عبدالمالک کی حکومت پر تنقید کی کوئی اہمیت نہیں ہے کیونکہ جب وہ خود بلوچستان کےوزیراعلیٰ تھے تو انہوں نے گوادر کی خوشحالی کےلئے کوئی اقدام نہیں کیا۔

 وزیراعلیٰ نے کہا کہ ڈاکٹر مالک پانچ سال تک مسلم لیگ ن کی حکومت میں رہے لیکن چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں کو مکمل نہ کرسکے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.