Thursday, 09 May 2024, 03:43:47 am
سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پرحملوں کےجواب کےلئے تمام آپشنز زیر غور ہیں:شہزادہ فیصل
September 19, 2019

 

جرمنی میں سعودی عرب کے سفیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر حملوں کے جواب کےلئے تمام آپشنز زیر غور ہیں۔

 جرمنی ریڈیو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں شہزادہ فیصل بن فرحان ال سعود نےکہاکہ ہم ابھی اس بات کا پتہ لگارہے ہیں کہ حملہ کہاں سے کیاگیا ،تاہم ایران یقیناً ان حملوں کے پیچھے ہے کیونکہ یہ ایران نے تیار کئے ہیں۔

 اس سے پہلے سعودی عرب نے ڈرون کا ملبہ دکھاتے ہوئے کہا تھا کہ اس کی آئل تنصیبات میں استعمال کئے گئے ڈرون اورکروز میزائل ایرانی ساختہ ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.