Friday, 26 April 2024, 05:32:56 pm
گلگت بلتستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہورہا ہے
June 19, 2020

گلگت بلتستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج (جمعہ) شام پانچ بجے اسمبلی ہال جوٹیال گلگت میں ہورہا ہے۔

 قانون اور پارلیمانی امور کے وزیر اورنگزیب خان ایوان میں مالی سال21-2020کی بجٹ تجاویز پیش کریں گے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.