Friday, 26 April 2024, 10:36:15 am
پشاورکےبڑے سرکاری ہسپتالوں میں سہولتیں بڑھانےکیلئے7ارب روپے سےزائد مختص
June 19, 2019

خیبر پختونخوا کی حکومت نے پشاور کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں سہولتیں بڑھانے کیلئے سات ارب روپے سے زائد مختص کئے ہیں۔ محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق یہ رقم پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈ یالوجی، خیبر ٹیچنگ ہسپتال، حیا ت آباد میڈیکل کمپلیکس، لیڈی ریڈنگ ہسپتال اورانسٹیٹیوٹ آف کڈنیDiseases پشاور میں سہولتیں بہتر بنانے پر خرچ کی جائے گی۔ اسی طرح عوام کو مفت علاج معالجہ فراہم کرنے کیلئے صحت سہولت پروگرام کا دائرہ پورے صوبے تک بڑھایا جائے گا۔

 

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.