Saturday, 27 April 2024, 07:11:59 am
مناسک حج کی تربیت کادوسرامرحلہ اگلے جمعہ سے شروع
June 19, 2018

File Photo 

مناسک حج کی تربیت کادوسرامرحلہ اگلے جمعہ سے گلگت میں شروع ہوگا۔رفیق حج کمیٹی کے نائب صدر بابوعمران قریشی نے کہاہے کہ تین شہروں گلگت، چلاس اور اسکردو سے تعلق رکھنے والے عازمین حج کو جمعہ سے دوسرے مرحلے میں تربیت دی جائیگی۔تربیت کا تیسرا مرحلہ حاجی کیمپ اسلام آباد میں ہوگا اور یہ مرحلہ عازمین حج کی متعلقہ پروازوں کے شیڈول کے مطابق سعودی عرب روانگی تک جاری رہے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.