Saturday, 27 April 2024, 02:14:23 pm
پاک فوج کی امدادی ٹیموں نے گوادر ماڈل سکول میں نکاسی آب کا آپریشن مکمل کرلیا
March 19, 2024

پاک فوج کی امدادی ٹیموں نے گوادر ماڈل سکول کیپٹن مراد بخش وارڈ میں نکاسی آب کا آپریشن مکمل کرلیا ہے۔1956 میں قائم کئے گئے ماڈل ہائی سکول گوادر کو بلوچستان میں تاریخی اہمیت حاصل ہے جس میں پانچ سو سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں۔ گوادر ماڈل ہائی سکول کے پرنسپل، عملے اور طلبا نے ان کوششوں پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اس موقع پر پاک فوج کی جانب سے طلبا میں سکول بیگز اور سٹیشنری کا سامان بھی تقسیم کیا گیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.