Saturday, 27 April 2024, 06:29:45 am
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے باعث انسداد پولیو مہم ملتوی
March 19, 2020

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے پانچ اضلاع میں  جاری پانچ روزہ انسداد پولیو مہم بھی ملتوی کردی ہے۔

 ہنگامی کارروائیوں کے مرکز کے مطابق مہم کو کوروناوائرس کے باعث ملتوی کیاگیا ہے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.