Tuesday, 19 March 2024, 09:41:13 am
بدعنوانی نے ملک کی بنیادوں کو کمزور کیا،وزیراعلیٰ
March 19, 2019

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان خان بزدارنے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے بدعنوانی کےخلاف فیصلہ کن جنگ شروع کی ہے جس نے ملک کی بنیادوں کو کمزور کیا۔

 لاہور میں آج اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے بدعنوانی کےخلاف عدم برداشت کا مظاہرہ کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.