Friday, 26 April 2024, 04:27:56 pm
گورنر کا ریسکیو کیڈ ٹ کور موبائل اپیلی کیشن کا افتتاح
February 19, 2021

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے جمعہ کے روز لاہور میں ریسکیو کیڈٹ کور موبائل ایپلی کیشن کا افتتاح کیا جس کے ذریعے جانیں بچانے اور حفاظتی اقدامات کو فروغ دینے کی غرض سے ریسکیو سکاؤٹس کو آن لائن تربیت فراہم کی جائے گی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ڈی جی ریسکیو پنجاب اور ان کی ٹیم کو ریسکیو کیڈٹ کور موبائل ایپلی کیشن کے تاریخی کام پر سراہا۔پنجاب کی تمام یونین کونسلوں میں پانچ ہزار کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.