Friday, 29 March 2024, 10:51:25 am
نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کیلئے6 رکنی کمیٹی تشکیل
January 19, 2023

پنجاب اسمبلی کے سپیکر محمد سبطین خان نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کرنے کے لئے ایک چھ رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔کمیٹی کے ارکان میں میاں اسلم اقبال، بشارت راجہ، مخدوم ہاشم جواںبخت، ملک احمد خان، سید حسن مرتضیٰ اور ملک ندیم کامران شامل ہیں۔کمیٹی وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور سابق قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف کی طرف سے بھیجے گئے ناموں میں سے نگران وزیراعلیٰ کے نام کو تین دن میں حتمی شکل دے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.