Wednesday, 08 May 2024, 09:12:31 pm
امریکی پابندیاں ایران کی پالیسیاں تبدیل کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ہیں:ظریف
December 18, 2018

File Photo

ایرانی وزیرخارجہ محمدجوادظریف نے کہاہے کہ امریکی پابندیاں ایران کی پالیسیاں تبدیل کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ہیں۔

انہوں نے تہران میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ امریکی پابندیاں کبھی بھی ایران پر دبائوڈالنے میں موثرثابت نہیں ہوئیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.