Saturday, 27 April 2024, 09:34:10 am
وزیراعلیٰ پنجاب کا چونیاں میں3معصوم بچوں کےقتل کےالمناک واقعےپراظہارافسوس
September 18, 2019

 پنجاب کےوزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ضلع قصور کے علاقے چونیاں میں تین معصوم بچوں کے قتل کے المناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔

 آج لاہور میں اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نےکہا کہ یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ متاثرہ خاندانوں کو انصاف فراہم کرے اور متاثرین کوہر قیمت پر انصاف  فراہم کیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.